بھارت نے یاتریوں کو روک کر زیادتی کی، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

لاہور ۔ 22 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میثاق معیشت کا حامی ہوں، کوشش ہے کہ بجٹ میں غریب کو رعایت دلا سکیں، سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی بجٹ کے سلسلہ میں تقریر کی تائید کرتا ہوں لیکن طریقہ اپنا اپنا ہے تاہم عوام کو گھی، چینی، بجلی، گیس سمیت اشیائے ضروریہ میں ریلیف ملنا چاہیئے، ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور …

لاہور ۔ 22 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میثاق معیشت کا حامی ہوں، کوشش ہے کہ بجٹ میں غریب کو رعایت دلا سکیں، سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی بجٹ کے سلسلہ میں تقریر کی تائید کرتا ہوں لیکن طریقہ اپنا اپنا ہے تاہم عوام کو گھی، چینی، بجلی، گیس سمیت اشیائے ضروریہ میں ریلیف ملنا چاہیئے، ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ بھارت نے یاتریوں کو روک کر زیادتی کی ہے، پاکستانی حکومت یاتریوں کیلئے رہائش کا بھی بندوبست کر رہی ہے اور گوردوارہ تک سڑک دینے کیلئے بھی تیار ہے، علاوہ ازیں یاتریوں کو ایسی سہولیات مہیا کریںگے کہ وہ خود کو گھر میں محسوس کریں گے۔

Leave a Reply