سرینگر۔24 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی قیادت کی اختیار کردہ پالیسی کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خود کشمیری نوجوانوں کو بندوق کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر رہا ہے۔
بھارت کشمیریوں کو طاقت کے بل پر دبانے کی پالیسی پر بدستور عمل پیرا ہے، میر واعظ

مزید خبریں