بھارت کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے فوجی طاقت کا استعمال کر رہا ہے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 29 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی بدتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی موجودہ فرقہ پرست اور متعصب حکومت کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے فوجی طاقت کا بھر پور استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے سید علی گیلانی نے سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی …

سرینگر ۔ 29 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی بدتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی موجودہ فرقہ پرست اور متعصب حکومت کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے فوجی طاقت کا بھر پور استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے سید علی گیلانی نے سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا

مزید خبریں