بھارت کشمیری آزادی پسند رہنماﺅں کو فراہم کی جانیوالی سیکورٹی کے حوالے سے سیاست چمکانا بند کرے،میر واعظ

سرینگر ۔31 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںحریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی حکومت سے کہا کہ وہ آزادی پسند رہنماﺅں کو فراہم کی جانے والی پولیس سیکورٹی واپس لے اور اس مسئلے پر سیاست چمکانا بند کرے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی طرف سے مزاحمتی قیادت کی گرفتار ی سے انکے عزم کو توڑنے میں ناکامی کے بعد اب بھارت …

سرینگر ۔31 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںحریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی حکومت سے کہا کہ وہ آزادی پسند رہنماﺅں کو فراہم کی جانے والی پولیس سیکورٹی واپس لے اور اس مسئلے پر سیاست چمکانا بند کرے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی طرف سے مزاحمتی قیادت کی گرفتار ی سے انکے عزم کو توڑنے میں ناکامی کے بعد اب بھارت آزادی پسند رہنماﺅں کو فراہم کی جانے والی پولیس سیکورٹی کے حوالے سے پروپیگنڈے پر اتر آیا ہے۔

مزید خبریں