بھارت کی نام نہاد جمہوریت مقبوضہ کشمیر میں پوری طرح سے بے نقاب ہو چکی ہے، حریت فورم

سرینگر ۔ 27 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے سرینگر اوردیگر قصبوں میں پابندیوں، آزادی پسند رہنماﺅں کی نظر بندی اور سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی بندش کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت فورم کے ترجمان نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ 26جنوری کو نام …

سرینگر ۔ 27 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے سرینگر اوردیگر قصبوں میں پابندیوں، آزادی پسند رہنماﺅں کی نظر بندی اور سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی بندش کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت فورم کے ترجمان نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ 26جنوری کو نام نہاد بھارتی یوم جمہوریت کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کو ایک بار پھر سیل کر کے لوگوںکو یہاں نماز جمعہ نہیں پڑھنے دی گئی