بہاولنگر میں موٹر سائیکلز کے 2مختلف حادثات میں 12 سالہ بچی اور خاتون جاں بحق اور4 افراد زخمی

54
مانسہرہ ،حتی میرا کے قریب کوسٹر کو حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ، دو زخمی ہوگئے

بہاولنگر۔ 31 مارچ (اے پی پی):بہاولنگر میں موٹر سائیکلز کے دو مختلف حادثات میں 12 سالہ بچی اور خاتون جاں بحق اور4 افراد زخمی ہوگئے،

ریسکیو ٹیموں نے نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، جاں بحق ہونے والوں 12 سالہ مریم اور 40 سالہ ارشاد بی بی شامل ہیں، پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ،حادثات منچن آباد روڈ اور ٹوبہ بلوچاں روڈ پر پیش آئے