بہترین روسی امریکی معاہدہ دنیا سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ ہو سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

برسلز۔13 جولائی(اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ جس بہترین معاہدے کی خواہش کر سکتے ہیں، وہ ایک ایسا معاہدہ ہو سکتا ہے، جس کے ذریعے دنیا جوہری ہتھیاروں سے پاک ہو جائے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے برسلز میں نیٹو کانفرنس کے موقع پر کہی۔ ا

مزید خبریں