برسلز ۔ 24 جنوری (اے پی پی) یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کی امور خارجہ کی اعلیٰ نمائندہ فیڈریکا موگرینی نے فلسطینی صدر محمودعباس سے ملاقات کے دوران کہا کہ جو ریاستیں بیت …
بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے، یورپی یونین

مزید خبریں
برسلز ۔ 24 جنوری (اے پی پی) یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کی امور خارجہ کی اعلیٰ نمائندہ فیڈریکا موگرینی نے فلسطینی صدر محمودعباس سے ملاقات کے دوران کہا کہ جو ریاستیں بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے میں شامل تھیں، انہیں اس پر غور کرنا چاہیے۔








