بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی ‏کی یورپی پارلیمنٹ کے رکن مائیکل گاہلر ‏سے ‏ ملاقات

برسلز۔16اکتوبر (اے پی پی):بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی ‏نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن مائیکل گاہلر ‏سے ‏ ملاقات کی۔بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخا نہ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور موجودہ علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو شامل …

برسلز۔16اکتوبر (اے پی پی):بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی ‏نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن مائیکل گاہلر ‏سے ‏ ملاقات کی۔بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخا نہ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور موجودہ علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو شامل تھی۔

مزید خبریں