بیلجیئم میں پاکستان کے سفارت خانہ کی رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد

برسلز ۔18فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفارت خانہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد اور دلی نیک تمنائیں پیش کی ہیں۔ بدھ کو بیلجیئم میں پاکستان کے سفارتخانے نے ایکس پر اپنے پیغام میں سب کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ یہ بابرکت مہینہ دنیا بھر کے لوگوں کے لیے امن، رحمت، ہم آہنگی …

برسلز ۔18فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفارت خانہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد اور دلی نیک تمنائیں پیش کی ہیں۔

بدھ کو بیلجیئم میں پاکستان کے سفارتخانے نے ایکس پر اپنے پیغام میں سب کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ یہ بابرکت مہینہ دنیا بھر کے لوگوں کے لیے امن، رحمت، ہم آہنگی اور روحانی تکمیل کا ذریعہ بنے۔