بینکوں کی جانب سے جاری کئے جانے والے پے منٹ کارڈز کی شرح میں تین ماہ کے دوران 1.8 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 6 جون (اے پی پی) رواں سال 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے د وران مختلف بینکوں کی جانب سے جاری کئے جانے والے پے منٹ کارڈز کی شرح میں 1.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2017ءکی آخری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) کے اختتام پر بینکوں کی جانب سے جاری کردہ پے منٹ کارڈز کی …

اسلام آباد ۔ 6 جون (اے پی پی) رواں سال 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے د وران مختلف بینکوں کی جانب سے جاری کئے جانے والے پے منٹ کارڈز کی شرح میں 1.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2017ءکی آخری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) کے اختتام پر بینکوں کی جانب سے جاری کردہ پے منٹ کارڈز کی تعداد 39.3 ملین ریکارڈ کی گئی تھی جو رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر 40.1 ملین تک بڑھ گئی ۔