- Advertisement -
لندن۔21نومبر (اے پی پی):ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر پر زور دیا ہےکہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کی تحقیقات میں تیزی لانے کے لئے فوری اور ٹھوس اقدامات کریں۔
سعودی خبررساں ادارے العریبیہ اردو کے مطابق تنظیم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی افواج نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کرکے شہریوں کو تباہ کن نقصانات پہنچائے ہیں اور انتہائی بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=412702
- Advertisement -