بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ شروع

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میںسات ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سندھ، پنجاب، خےبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان، اسلام آباد، فاٹا کی ٹےمےںشامل ہیں۔

Leave a Reply