اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن دورہ پاکستان کے دوران مہمان نوازی سے انتہائی متاثر ہوئی ہیں اور دورے کے اختتام پر ٹروتھ انٹرنیشنل میگزین کو انٹرویو دینے اور سفرنامہ لکھنے کا اعلان کیاہے۔پیر کو سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن اپنے انٹرویو میں پاکستان کا مثبت تشخص اور پاکستانی ثقافت …
بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن دورہ پاکستان کے دوران مہمان نوازی سے بے حد متاثر ، پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے انٹرویو دینے اور سفرنامہ لکھنے کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن دورہ پاکستان کے دوران مہمان نوازی سے انتہائی متاثر ہوئی ہیں اور دورے کے اختتام پر ٹروتھ انٹرنیشنل میگزین کو انٹرویو دینے اور سفرنامہ لکھنے کا اعلان کیاہے۔پیر کو سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن اپنے انٹرویو میں پاکستان کا مثبت تشخص اور پاکستانی ثقافت کو اجاگرکرینگی۔







