اسلام آباد۔ 23 اگست (اے پی پی)بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات پہنچ گئیں۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے آئی پی یو کی صدر کا پپس پہنچنے پر استقبال کیا۔ سینیٹر شیری رحمان بھی اس موقع پر موجود ہیںـ بین الپارلیمانی یونین کی صدر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں۔آئی پی یو کی …
بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات پہنچ گئیں

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 23 اگست (اے پی پی)بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات پہنچ گئیں۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے آئی پی یو کی صدر کا پپس پہنچنے پر استقبال کیا۔ سینیٹر شیری رحمان بھی اس موقع پر موجود ہیںـ بین الپارلیمانی یونین کی صدر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں۔آئی پی یو کی صدر کو پیپس میں تفصیلی بریفنگ دی جائیگی۔ اس موقع پر انہیں آئی پی یو کی 130ویں سالگرہ سے متعلق کتاب بھی دی جائے گیـ








