بی بی شہید کے ایک غیر تصدیق شدہ خفیہ تحریری بیان کو ان کی وصیت کے طور پر پیش کیا گیا وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ بی بی شہید کے ایک غیر تصدیق شدہ خفیہ تحریری بیان کو ان کی وصیت کے طور پر پیش کیا گیا۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ قوم کو بے وقوف بنانے، پیپلز پارٹی پر قبضہ، انتخابات جیتنے اور لال شہباز قلندر …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ بی بی شہید کے ایک غیر تصدیق شدہ خفیہ تحریری بیان کو ان کی وصیت کے طور پر پیش کیا گیا۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ قوم کو بے وقوف بنانے، پیپلز پارٹی پر قبضہ، انتخابات جیتنے اور لال شہباز قلندر کی سرزمین کو 12 سالوں تک تباہ کرنے کیلئے غیر تصدیق شدہ بیان کافی تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت ہے سب کا انکشاف کیا جائے۔

مزید خبریں