بی پی ایل، راجشاہی کنگز نے کومیلا وکٹورینز کو 30 رنز سے ہرا دیا، ڈیرن سیمی کی 14 گیندوں پر 47 رنز کی طوفانی اننگز

ڈھاکہ ۔ 25 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، راجشاہی کنگز نے کومیلا وکٹورینز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ کومیلا کی ٹیم 186 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ کپتان ڈیرن سیمی کو 14 گیندوں پر 47 رنز کی طوفانی اننگز کھیلنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔

Leave a Reply