بی پی ایل میں (آج) آرام کا دن ہے، (کل) دو میچ کھیلے جائیں گے

ڈھاکہ ۔ 30 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) جمعہ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں (کل) ہفتہ کو …

ڈھاکہ ۔ 30 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) جمعہ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ میگا ایونٹ کا 35 واں میچ کومیلا وکٹورینز اور رنگپور رائیڈرز کی ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائیگا، 36 واں میچ ڈھاکہ ڈائنا مٹس اور راجشاہی کنگز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل میچ 12 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

Leave a Reply