ڈھاکہ ۔ 27نومبر (اے پی پی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 31 واں میچ رنگپور رائیڈرز اور سلہٹ سکسرز کے مابین چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں کھلنا ٹائٹنز اور کومیلا وکٹورینز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں …
بی پی ایل میں (آج) مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 27نومبر (اے پی پی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 31 واں میچ رنگپور رائیڈرز اور سلہٹ سکسرز کے مابین چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں کھلنا ٹائٹنز اور کومیلا وکٹورینز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔








