کھیل کی خبریں بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز (کل) ہوگا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 3 نومبر 2017, 3:02 صبح 87 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ڈھاکا ۔ 03 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز (کل) ہفتہ سے ہوگا۔ ڈھاکا ڈائنامائٹس کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔