اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خوارج کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ریاست کی اولین ترجیح ہے۔جمعرات کو ایون صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا …
بے گناہ شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ریاست کی اولین ترجیح ہے۔صدر آصف علی زرداری

مزید خبریں
اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خوارج کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ریاست کی اولین ترجیح ہے۔جمعرات کو ایون صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خلاف کارروائیاں امنِ عامہ کے تحفظ اور عوام کے اعتماد کے استحکام کا باعث ہیں۔







