تائپے ۔ 04 فروری (اے پی پی) تائما بابوس نے تائیوان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کیترینا کزلوف کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق تائیوان میں جاری ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ہنگری کی تائما بابوس نے یوکرین کی کترینا کزلوف کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور …
تائما بابوس نے تائیوان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
تائپے ۔ 04 فروری (اے پی پی) تائما بابوس نے تائیوان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کیترینا کزلوف کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق تائیوان میں جاری ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ہنگری کی تائما بابوس نے یوکرین کی کترینا کزلوف کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور 7-5 اور 6-1 رہا۔








