واشنگٹن۔ 11 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ تارکین وطن غیر قانونی طور پر امریکا نہ آئیں۔ ٹرمپ نے یہ بات ایک ایسے وقت پر کہی جب امریکی عدالتوں کی طرف سے ٹرمپ انتظامیہ کی تارکین وطن کو حراست میں رکھنے کی پالیسی کے خلاف ایک سے زائد فیصلے سنائے جا چکے ہیں۔
تارکین وطن غیر قانونی طور پر امریکا نہ آئیں، صدر ٹرمپ

مزید خبریں