تارکین وطن کا ڈاکا معاہدہ اب نہیں رہے گا، امریکی صدر

واشنگٹن ۔ 2 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا جو بچپن میں اپنے والدین کے ساتھ امریکا آئے تھے اور ان کی حیثیت بدستور غیرقانونی ہے۔ انہیں عرف عام میں (ڈریمرز) خواب دیکھنے والوں کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

مزید خبریں