تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 10 بجکر 3 منٹ پر قومی اسمبلی میں آئے، ارکان نے ڈیسک بجا کر خیرمقدم کیا

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 10 بجکر 3 منٹ پر ایوان میں آئے اور ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا خیرمقدم کیا۔ پیر کو ایوان میں آمد پر ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ اراکین بعدازاں ان کی نشست پر جا کر ان سے علیک سلیک کرتے رہے۔ بعض ارکان ان کے ساتھ تصویریں بھی بنواتے رہے۔