تحریک حریت جموںوکشمیر کی سید علی گیلانی اور دیگر رہنماﺅںکی مسلسل نظربندی کی شدید مذمت

سرینگر ۔ 16 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںتحریک حریت جموںوکشمیر نے حریت چیئرمین سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماﺅںکی مسلسل گھروں میں نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی پولیس گھر میں نظربندی کو حریت قائدین کو اپنی پر امن سیاسی اور مذہبی سرگرمیاں جاری رکھنے سے روکنے کیلئے ایک ہتھکنڈے کے طورپر استعمال کررہی ہے ۔