تحریک حریت جموںوکشمیر کے نو منتخب چیئرمین کا انٹرویو

سرینگر ۔ 22 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںتحریک حریت جموںوکشمیر کے نو منتخب چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے کہاہے کہ کشمیری عوام کا کوئی بین الاقوامی ایجنڈہ نہیں ہے اور وہ صرف بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی پر امن جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی نے جنہیں حال ہی میں تحریک حریت کا چیئرمین مقرر کیاگیا ہے …

سرینگر ۔ 22 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںتحریک حریت جموںوکشمیر کے نو منتخب چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے کہاہے کہ کشمیری عوام کا کوئی بین الاقوامی ایجنڈہ نہیں ہے اور وہ صرف بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی پر امن جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی نے جنہیں حال ہی میں تحریک حریت کا چیئرمین مقرر کیاگیا ہے سرینگر میں ایک انٹرویو میں واضح طورپرکہاکہ کشمیری آزادی پسند رہنماﺅں اور تنظیموں کا داعش جیسی دہشت گردتنظیم اور اس کے نظریات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ۔

مزید خبریں