راولپنڈی ۔ 30 جولائی (اے پی پی) راولپنڈی میں پاک فوج کے گر کے تباہ ہونے والے تربیتی طیارے میں شہید ہونے والے پائلٹ اور عملے کے اراکین کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ، شہداءکے عزیز و اقارب ،پاک فوج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران نے شرکت کی ۔
تربیتی طیارے حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ اور عملے کے اراکین کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کر دی گئی

مزید خبریں