راولپنڈی ۔ 4 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے یوم شہدا پر پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فرض کی انجام دہی میں مدد کی ہر پکار پر پولیس سب سے پہلے پہنچتی …
ترجمان پاک فوج کا پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 4 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے یوم شہدا پر پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فرض کی انجام دہی میں مدد کی ہر پکار پر پولیس سب سے پہلے پہنچتی ہے۔








