33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترکی،اراکینِ پارلیمان کے قانونی کارروائی سے استثنیٰ ختم کرنے کی آئینی ترمیم...

ترکی،اراکینِ پارلیمان کے قانونی کارروائی سے استثنیٰ ختم کرنے کی آئینی ترمیم کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

- Advertisement -

ترکی،اراکینِ پارلیمان کے قانونی کارروائی سے استثنیٰ ختم کرنے کی آئینی ترمیم کے خلاف عدالت میں درخواست دائر
انقرہ۔ 27 مئی (اے پی پی) ترکی کی کرد نواز اپوزیشن پارٹی نے ایک چوتھائی سے زیادہ اراکینِ پارلیمان کے قانونی کارروائی سے استثنیٰ کی خصوصی مراعات ختم کرنے کی آئینی ترمیم کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ایچ ڈی پی کی قانونی ماہر حنیم سرنچلک نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے یہ درخواست انقرہ میں دائر کی گئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6531

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں