- Advertisement -
انقرہ۔ 13 اپریل (اے پی پی) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک فوجی چھاونی کے نزدیک ہونے والے کار بم دھماکے اور دیگر کارروائیوں میں ترک فوج کے 5 اہلکار جبکہ 30 کرد جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق منگل کو ہوٓنے والے تشدد کے مختلف واقعات میں8 شہریوں سمیت 57 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=719
- Advertisement -