انقرہ ۔ 28 مارچ (اے پی پی) بلغاریہ میں اجلاس کے باوجود ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات میں تناو¿ بدستور برقرار ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ انہیں اس اجلاس سے کوئی ایسا اشارہ نہیں ملا کہ مستقبل میں یورپی یونین ترکی کے ساتھ منصفانہ برتاو¿ کرے گی۔ اس موقع پر انہوں نے بھی صدر رجب طیب اردوآن کی طرح …
ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات میں تناو¿ میں بدستور برقرار ہے، ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم

مزید خبریں
انقرہ ۔ 28 مارچ (اے پی پی) بلغاریہ میں اجلاس کے باوجود ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات میں تناو¿ بدستور برقرار ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ انہیں اس اجلاس سے کوئی ایسا اشارہ نہیں ملا کہ مستقبل میں یورپی یونین ترکی کے ساتھ منصفانہ برتاو¿ کرے گی۔ اس موقع پر انہوں نے بھی صدر رجب طیب اردوآن کی طرح یورپی یونین کی مکمل رکنیت کی حمایتکی۔واضح رہے کہ ترک صدر نےیورپی کمیشن کے سربراہ ژاں کلود ینکر، یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک اور بلغاریہ کے وزیر اعظم بوئیکو بوریسوف نے گزشتہ پیر کو ملاقات کی تھی۔







