ترکی روہنگیا مہاجرین کے لیے دس ہزار ٹن امدادی اشیاءفراہم کرے گا

استنبول ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) ترکی روہنگیا مہاجرین کے لیے 10 ہزار ٹن امدادی سامان فراہم کرے گا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ گزشتہ روز میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران ہی امداد کی فراہمی پر اتفاق ہوا تھا۔

Leave a Reply