ترکی میں کورونا ایک دن میں 42 ہزار 986 ٹیسٹوں میں سے 937 کے نتائج مثبت نکلے

انقرہ ۔ 25 جولائی (اے پی پی) ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 986 ٹیسٹوں میں سے 937 کے نتائج مثبت نکلے17 افراد وفات پا چکے ہیں جس کے بعد اموات کی ک±ل تعداد 5 ہزار 580 ہو گئی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ایک دن میں 42 ہزار 986 …

انقرہ ۔ 25 جولائی (اے پی پی) ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 986 ٹیسٹوں میں سے 937 کے نتائج مثبت نکلے17 افراد وفات پا چکے ہیں جس کے بعد اموات کی ک±ل تعداد 5 ہزار 580 ہو گئی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ایک دن میں 42 ہزار 986 ٹیسٹوں میں سے 937 کے نتائج مثبت آئے ہیں جبکہ اب تک ہلاک ہونے والے متاثرین کی ک±ل تعداد 5 ہزار 580 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے مزید ایک ہزار 9 افراد کے بعد صحتیاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 7 ہزار 374تک پہنچ گئی ہے۔

مزید خبریں