ترکی کی شرح نمو 2018۔2019 ءکے دوران 4 تا 5 فیصد رہنے کی توقع ہے، عالمی بینک

استنبول ۔ 3 اپریل (اے پی پی) عالمی بنک نےتوقع کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دوران ترکی کی شرح نمو 4 تا 5 فیصد ہو گی۔ ترکی کے نشریاتی ادارے نے عالمی بینک کے ڈائریکٹر برائے ترکی یوہانس زوت کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2017 ترک معیشت کے لیے کافی حد تک ایک مثبت سال ثابت ہوا ہے۔

مزید خبریں