نیویارک ۔ 25 ستمبر (اے پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ترکی کے صدر نے پاکستان میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

مزید خبریں