ترک اسلامی معاشرے میں خواتین کوجو بلند مقام حاصل ہے کسی دیگر معاشرے میں حاصل نہیں،اردوان

انقرہ ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی نے سیاسی اور معاشرتی زندگی میں زہر گھول دیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق رجب طیب اردوان نے انقرہ چیمبر آف کامرس میں خواتین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی اور غیر ملکی دشمنی کی فضا کی وجہ سے معاشرتی زندگی …

انقرہ ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی نے سیاسی اور معاشرتی زندگی میں زہر گھول دیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق رجب طیب اردوان نے انقرہ چیمبر آف کامرس میں خواتین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی اور غیر ملکی دشمنی کی فضا کی وجہ سے معاشرتی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یورپ میں چند ایک سیاسی رہنما عوامی ووٹ حاصل کرنے کے لیے ان نظریات پر آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply