ترک صدر رجب طیب اردوان سوڈان پہنچ گئے

استنبول ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان افریقی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں سوڈان پہنچ گئے ہیں۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان افریقی ممالک کے دورے کی پہلے مرحلے میں سوڈان پہنچ گئے ہیں ،وہ 26 دسمبر کو چاڈ اور 27 دسمبر کو تیونس کا دورہ کریں گے۔صدر اردوان اپنے دورے کے دوران ان ممالک کے سربراہان کے …

استنبول ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان افریقی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں سوڈان پہنچ گئے ہیں۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان افریقی ممالک کے دورے کی پہلے مرحلے میں سوڈان پہنچ گئے ہیں ،وہ 26 دسمبر کو چاڈ اور 27 دسمبر کو تیونس کا دورہ کریں گے۔صدر اردوان اپنے دورے کے دوران ان ممالک کے سربراہان کے ساتھ مذاکرات کے بعد بزنس فورمز میں شرکت اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور دوطرفہ سرمایہ کاری کو بڑھانے جیسے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply