انقرہ ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ترکی عراق کی زمینی سالمیت کو اہمیت دیتا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے ایوان صدر میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ کرد علاقائی انتظامیہ کے 25 ستمبر کو …
ترک صدر کی طرف سے عراق کی جغرافیائی سالمیت کی حمایت

مزید خبریں
انقرہ ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ترکی عراق کی زمینی سالمیت کو اہمیت دیتا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے ایوان صدر میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ کرد علاقائی انتظامیہ کے 25 ستمبر کو غیر قانونی آزادی ریفرنڈم پر ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ہم نے ہمیشہ سے ہی عراقی سر زمین کی سالمیت کا دفاع کیا ہے۔








