ترک صدر کی یونان میں کرما ہال جامی مسجد میں نماز کی ادائیگی

استنبول ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے اپنے دورہ یونان کے دوران وہاں کی مسلم اقلیتی آبادی کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ اور کِرما ہال جامی مسجد میں نماز بھی ادا کی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق یونانکے دورے کے دوران انہوں نے مسلم نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ یونان اور ترکی کے درمیان پل کا درجہ رکھتے ہیں۔ …

استنبول ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے اپنے دورہ یونان کے دوران وہاں کی مسلم اقلیتی آبادی کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ اور کِرما ہال جامی مسجد میں نماز بھی ادا کی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق یونانکے دورے کے دوران انہوں نے مسلم نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ یونان اور ترکی کے درمیان پل کا درجہ رکھتے ہیں۔ یونانی حکومتی حلقوں کے مطابق ترک صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری پیدا ہو گی۔ گزشتہ 65 برسوں میں یہ کسی ترک صدر کا پہلا یونان کا دورہ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply