ترک فضائیہ کا شمالی عراق پر حملہ،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

انقرہ ۔ 29 جنوری (اے پی پی) ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقوں قندیل اور آسوس میںدہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 11 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ ترک خبر رساں ادارے نے جنرل ہیڈ کوارٹز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شمالی عراق میں واقع دہشت گردوں کے اڈوں پر ترک فضائیہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں قندیل اور آسوس سر فہرست ہیں جہاں واقع …

انقرہ ۔ 29 جنوری (اے پی پی) ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقوں قندیل اور آسوس میںدہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 11 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ ترک خبر رساں ادارے نے جنرل ہیڈ کوارٹز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شمالی عراق میں واقع دہشت گردوں کے اڈوں پر ترک فضائیہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں قندیل اور آسوس سر فہرست ہیں جہاں واقع بعض خفیہ پناہ گاہوں اور اسلحے کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا