تعلیمی بورڈ سرگودھا کی جانب سے انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2026ء کے لیے فیس شیڈول جاری

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2026ء کا آغاز03 نمبر 2026ء سے شروع ہوگا جس کے لیے آن لائن داخلہ فارمز Exam Lists بطورریگوار کی بارڈ کاپی مع جمع شده فیس بذریعہ آن لائن بینک چالان دفتر ہذا واقع 49 نیل سرگودھا میں وصول ہونے کا شیڈول حسب ذیل ہے۔

سرگودھا ۔ 19 ستمبر (اے پی پی):بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2026ء کا آغاز03 نمبر 2026ء سے شروع ہوگا جس کے لیے آن لائن داخلہ فارمز Exam Lists بطورریگوار کی بارڈ کاپی مع جمع شده فیس بذریعہ آن لائن بینک چالان دفتر ہذا واقع 49 نیل سرگودھا میں وصول ہونے کا شیڈول حسب ذیل ہے۔ بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم و فیس وصول کرنے کی تاریخ 24 ستمبر 2026ء تک ہےجبکہ 2 دوگنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم و فیس وصول کرنے کی تو اریخ 06 اکتوبرسے 13 اکتوبر 2026ء تک ہو گی۔ اسی طرح 3 تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم و فیس وصول کرنے کی تاریخ 14 اکتوبر سے17 اکتوبر تک اسی طرح تین گنا فیس + – 500 روپے یومیہ جرمانہ کےہمراہ 23 اکتوبر سے 18 اکتوبر 2026ء تک وصول کی جائے گی۔

شرح امتحانی فیس انٹرمیڈیٹ امتحان پارٹ جماعت گیارہویں پارٹ جماعت بارہویں کمپوزٹ، پرائیویٹ، ریگوارآرٹس گروپ (اگر عملی اتحان نہیں تو سنگل فیس 2830 روپے 2880 روپے سے 2930 روپے وصول کی جائے گی۔ سائنس گروپ یادیگرگروپس جنمیں عملی امتحان ہو گی فیس 3930 روپے سے 4030 روپے ہوگی۔ دونوں امتحان دینے والے امیدواران دونوں پارٹس کی مکمل فیس ادا کریں گے۔ درج بالا شرح سے امتحانی فیس کے علاوہ ہر اُمیدوار پروسیسنگ فیس + سکالر شپ فیس + ڈویلپٹ فیس + سپورٹس فیس ادا کرے گا۔ علوم شرقیہ امتحانات ادیب عالم فاضل 1200 روپے ،پروسیسنگ فیس 1000 + ڈویلمپنٹ فنڈ + 350 + سکالرشپ نہیں 180+ سپورٹس فیس 300 = 3030 4030-1000 سندفیس كم بطور ریگولر اپرائیویٹ امیدوار پہلی دفعہ شمولیت کی صورت میں پارٹ 11 کمپوزٹ اور مارکس امپروں میں شرکت کرنے والے امیدواران داخلہ فیس کے ہمراہ مبلغ 1000 روپے سرٹیفیکیٹ اسند فیس بھی جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔

علاوہ ازیں پہلی مرتبہ امتحان میں شرکت کرنے والے جملہ پرائیویٹ (انٹرمیڈیٹ پارٹ آ یا کمپوزٹ علوم السنہ شرقیہ وغیرہ) امیدواران کو مبلغ 3330 روپے رجسٹریشن فیس بھی جمع کروانا ہوگی ۔ ریگوار ادارہ جات کے یوزراور پرائیوٹ طلباء و طالبات کے داخلہ فارمز کے ساتھ ڈاؤن لوڈ شدہ چالان کے ذریعے نہیں قابل قبول ہوگی جو کہ UBL کی کسی بھی برانچ میں سےجمع کروائی جاسکتی ہے۔پرائیویٹ طالبہ اطالبات اپنے داخلہ فارمز جبکہ ریگولر ادارہ بات امتحانی لسٹ اصل چالان نے بینک ڈر پازٹ سلپ (ہارڈ کاپی) مقر او شیڈول کے اندر اندر بورڈ آفس ارسال کریں ۔ بصورت دیگر رول نمبر سلپ جاری نہ ہوگی۔ جس کی تمام تر ذمہ داری پرائیویٹ کی صورت میں امید دار پر جبکہ ریگولر کی صورت میں متعلقہ ادارہ پر عائد ہوگی ۔ ادارہ جات فائنل ایڈمیشن لسٹ پرنٹ کرنے سے پہلے ہر Batch کا چالان پرنٹ کریں گے اور بنک میں فیس جمع کروا ئیں گے۔

فیس جمع ہونے کے بعد سسٹم Final Batch Admission Liste کا پرنٹ نکلے گا۔ فیس جمع ہونے کے بعد داخلہ لسٹ کے ریکارڈ میں کس قسم کی تبدیلی نہیں کی جاسکے گیا۔ فیس جمع ہونے کے بعد بھی اگر ادارے کو امید دار کے ریکارڈ میں کوئی تبدیلی کروانی ہوگی تو دو امتحانی برانچ سے رابطہ کرے گا۔ پرائیوٹ امید داران داخلہ فارم پر اپنی رہائش گاہ کا ڈاک کا پر تحریر کریں کسی کی معرفت ، دوکان، اکیڈی، پرائیوٹ ادار ہ وغیرہ کا پتہ قابل قبول نہ ہوگا۔