26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتل ابیب میں اسرائیل کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ

تل ابیب میں اسرائیل کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ

- Advertisement -

مقبو ضہ بیت المقدس۔ 25 مئی (اے پی پی) سینکڑوں اسرائیلی باشندوں نے تل ابیب میںاسرائیلی حکومت کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عوام نے تل ابیب شہر کی سڑکوں پر نکل کر اسرائیلی حکومت کے نئے وزیر جنگ آویگڈر لیبرمین کے خلاف مظاہرہ کیا – لیبرمین کو حال ہی میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے وزیر جنگ کا عہدہ دیاہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6233

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں