مقبو ضہ بیت المقدس۔ 25 مئی (اے پی پی) سینکڑوں اسرائیلی باشندوں نے تل ابیب میںاسرائیلی حکومت کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عوام نے تل ابیب شہر کی سڑکوں پر نکل کر اسرائیلی حکومت کے نئے وزیر جنگ آویگڈر لیبرمین کے خلاف مظاہرہ کیا - لیبرمین کو حال ہی میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے وزیر جنگ کا …
تل ابیب میں اسرائیل کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ
مقبو ضہ بیت المقدس۔ 25 مئی (اے پی پی) سینکڑوں اسرائیلی باشندوں نے تل ابیب میںاسرائیلی حکومت کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عوام نے تل ابیب شہر کی سڑکوں پر نکل کر اسرائیلی حکومت کے نئے وزیر جنگ آویگڈر لیبرمین کے خلاف مظاہرہ کیا – لیبرمین کو حال ہی میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے وزیر جنگ کا عہدہ دیاہے









