تمام ادارے سیاسی اثر و رسوخ سے بالاترہوکر آزادانہ طور پر کام کر رہے ہیں، راجہ خرم نواز

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ تمام ادارے سیاسی اثر و رسوخ سے بالاترہوکر آزادانہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین راجہ خرم نواز نے جمعرات کو ” اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا قانونی معاملہ ہے لیکن ہم چوروں اور ڈاکوﺅں کو …

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ تمام ادارے سیاسی اثر و رسوخ سے بالاترہوکر آزادانہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین راجہ خرم نواز نے جمعرات کو ” اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا قانونی معاملہ ہے لیکن ہم چوروں اور ڈاکوﺅں کو نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دس سال کے دوران لئے گئے قرضوں کی استعمال کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن تشکیل دیا ہے، کرپشن کے خلاف ہماری پارٹی کا موقف واضح ہے۔

Leave a Reply