تنقید کے باوجود شام میں عسکری کارروائی جاری رہے گی، اردوان

انقرہ ۔ 27 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے متنبہ کیا ہے کہ وہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد عسکریت پسندوں کے خلاف عسکری کارروائیوں میں مزید تیزی لا سکتے ہیں۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے جاری ان عسکری کارروائیوں پر امریکا اور مغربی ممالک کی جانب سے متعدد مرتبہ تشویش کا اظہار کیا جا رہا …

انقرہ ۔ 27 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے متنبہ کیا ہے کہ وہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد عسکریت پسندوں کے خلاف عسکری کارروائیوں میں مزید تیزی لا سکتے ہیں۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے جاری ان عسکری کارروائیوں پر امریکا اور مغربی ممالک کی جانب سے متعدد مرتبہ تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے