بنکاک ۔ 30 مارچ (اے پی پی) مغربی تھائی لینڈ کے صوبہ ٹاک میں ایک ڈبل ڈیکر بس میں اچانک آگ لگنے کے باعث 20 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ تھائی لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بس بنکاک کے قریب واقع ایک صنعتی زون میں مزدوروں کو لے کر ایک کارخانے کی طرف جا رہی تھی کہ اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں 20 …
تھائی لینڈ، بس میں آتشزدگی، 20 مزدور ہلاک
مزید خبریں
بنکاک ۔ 30 مارچ (اے پی پی) مغربی تھائی لینڈ کے صوبہ ٹاک میں ایک ڈبل ڈیکر بس میں اچانک آگ لگنے کے باعث 20 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ تھائی لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بس بنکاک کے قریب واقع ایک صنعتی زون میں مزدوروں کو لے کر ایک کارخانے کی طرف جا رہی تھی کہ اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں 20 مسافر جھلس کر ہلاک ہو گئے۔







