پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک ڈاکو ہلاک، ملزم 50 سے زیادہ ڈکیتی اور راہزنی جیسی وارداتوں میں ملوث تھا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ تھانہ ترکھانی کے علاقہ میں ڈاکوؤں اور سی سی ڈی پولیس کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ میں انتہائی خطرناک ملزم ثاقب عرف ساقی سکنہ تاندلیانوالا اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا
تھانہ ترکھانی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ میں انتہائی خطرناک ڈاکو ہلاک

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 10 جون (اے پی پی):پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک ڈاکو ہلاک، ملزم 50 سے زیادہ ڈکیتی اور راہزنی جیسی وارداتوں میں ملوث تھا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ تھانہ ترکھانی کے علاقہ میں ڈاکوؤں اور سی سی ڈی پولیس کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ میں انتہائی خطرناک ملزم ثاقب عرف ساقی سکنہ تاندلیانوالا اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
ملزم 50 سے زیادہ ڈکیتی اور راہزنی جیسی وارداتوں میں ملوث تھا۔ دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے فرار ہونیوالے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔








