تیسری مرتبہ اقتدار کی پرامن منتقلی جمہوریت کے لئے خوش آئند ہے، برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ تیسری مرتبہ اقتدار کی پرامن منتقلی جمہوریت کے لئے خوش آئند ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے، جمہوریت کے استحکام کو یقینی بنانے کی ضرورت …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ تیسری مرتبہ اقتدار کی پرامن منتقلی جمہوریت کے لئے خوش آئند ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے، جمہوریت کے استحکام کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ مسلم لیگ (ن) جمہوریت کے استحکام، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔