اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2017ءکے دوران تیل کی مجموعی ملکی فروخت میں پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کا حصہ 73 فیصد رہا ہے۔ اوگرا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنیوں میں پی ایس او کا حصہ سب سے زائد ہے جبکہ اٹک پٹرولیم کا مجموعی فروخت میں حصہ 7 فیصد رہا ہے۔